لمحہ ویب

12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سےشروع،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ میں 12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سے ہوں گے جس کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔انٹر بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کےامتحانات ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں اور 12ہویں جماعت کے صرف اختیاری مضامین (ELECTIVE SUBJECTS) کے امتحانات لیے جائیں گے، عملی (پریکٹیکل) امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button