fbpx
Uncategorized

قصور میں جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے والے 11 اہلکار برطرف

جولائی 25, 2020 | 8:52 شام

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کے مطابق فرائض غفلت، کرپشن اور ناقص تفتیش کرنے پر 15 اہلکاروں کو سروس کی ضبطگی، جرمانوں اور انکریمنٹ روکنے کی سزائیں دی گئی ہیں۔

ڈی پی او کے مطابق برطرف کیے گئے اہلکاروں میں ایک سب انسپکٹر، پانچ اے ایس آئی اور پانچ کانسٹیبل شامل ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کا کہ رواں ماہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس ملازمین میں 11 لاکھ روپے کیش انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button