لمحہ ویب

پورا ملک لرز اٹھا، 6.1شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، ہر طرف وخوف و ہراس لوگ گھروں سے نکل آئے

جکارتہ (ویب ڈیسک )انڈونیشیا کے مشرق میں واقع صوبہ شمالی مالوکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے لیکن اس زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے-ایجنسی برائے موسمیات و جیوفزکس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح11 بجکر 43 منٹ پر آیا جس کا مرکز مالوکو کے ضلع ٹینگاہ سے 67کلومیٹر جنوب مشرقی میں سطح سمندر سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button