وومنزہ

خواتین ٹیچرز کی گاڑی پرفائرنگ۔۔۔انتہائی تشویشناک اطلاعا ت موصول

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پڑنگ آباد میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پڑنگ آباد کے قریب خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 خواتین زخمی ہوگئیں۔ڈی سی میجر (ر) محمد الیاس کبزئی کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیوزی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button