fbpx
اخبارصحت افزا

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ

جولائی 30, 2020 | 6:52 شام

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا برطانیہ کے لیے آپریشن جزوی طور پر بحالی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست سے پروازیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مسافر متبادل ذریعے سے براہِ راست پاکستان اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کا سفر کر سکیں گے۔

پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ پروازوں کے اوقات کار سے متعلق اعلان عید کے فوراً بعد کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button