
میڈیا کے مطابقمیڈیا کے مطابق پرتگال اور اسپین کی سرحد کے قریبی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔ زخمی پائلٹ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
میڈیا کے مطابق طیارہ قریبی علاقے میں واقع جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف تھا ، امدادی کارروائی کے دوران طیارہ حادثے کا شکار پیش ہوا۔