Tickerدلچسپ و عجیب

وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کو زہر کا انجکشن لگوا کر ماردیا گیا،ایسا کس نے کیا

کراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنے والے دونوں پالتو کتوں کو مالک نے صلح نامے پر عملدرآمد کرتے ہوئے زہر کا انجکشن لگوا کر مار دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زہر کا انجکشن لگانے کے بعد پالتو کتوں کی ہلاکت پر ان کا مالک افسردہ حالت میں ان کے پاس بیٹھا رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کراچی ڈیفنس میں ہمایوں خان نامی شہری کے پالتو کتوں نے سینئر وکیل مرزا اختر علی پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا تھا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button