Tickerسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) سوشل ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ، اس فیچر کے ذریعے صارف کال کے دوران دیگر آپشنز آسانی سے ڈھونڈ سکے گا جبکہ سکرین کے نیچے رنگ کا آپشن بھی موجود رہے گا۔

اس فیچر کے ذریعے صارف گروپ میں مِس کی ہوئی کال کو دوبارہ جوائن کر سکتاہے۔یہ آپشن فی الحال آئی او ایس بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کیلئے ہے البتہ امید کی جا رہی ہے کہ یہ فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی میسر ہوں گے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button