fbpx
آج کا ایشواخبار

کراچی سے خیبر تک لگائے گئے پودوں کاریکارڈ دستیاب ہوگا، عثمان ڈار

اگست 9, 2020 | 12:23 شام

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کراچی سے خیبر تک لگائے گئے ایک ایک پودے کا لائیو ریکارڈ دستیاب ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکثر اپوزیشن ارکان کو بھی پودے گننے کا شوق رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ارکان اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے گھر بیٹھے پودے گن سکیں گے۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نےمزید کہا کہ محکمہ جنگلات کے افسران بھی موبائل میں شجرکاری مہم کا ریکارڈ رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button