Tickerشہر شہر سےنیا دن نئی امید

خوفناک طیارہ حادثہ متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنیمیں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹکے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ ہفتے کے روز جنوبی جرمنیکے علاقے میں ایک طیارہ کریش کر گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں کہ اس افسوسناک حادثے میں ہلاکہونے والے افراد کی تعداد کتنی ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی کے علاقے میں پیش آیا۔ جرمن حکام کے مطابق طیارے نے صبح اسٹٹ گارٹ کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی پھر کچھ وقت بعد اطلاع ملی کہ طیارہ کریش کر گیا۔ حکام کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر کر کے حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کاروائیوں کا عمل تاحال جاری ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button