Tickerسب کے لیے سب کچھ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ریکارڈ

کراچی (ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 20پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر161روپے 50پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 30پیسے کا ہوگیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button