fbpx
اخبارگلوبل ویلیج

بھارتی ریاست جودھ پور میں پاکستان سے آئے 11 ہندوؤں کی پر اسرار ہلاکت

اگست 9, 2020 | 1:36 شام

قتل، خود کشی یا حادثہ؟ بھارتی شہر جودھ پور میں پاکستان سے جانے والے گیارہ ہندو مہاجرین کی ہلاکت معمہ بن گئی ۔

ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بھارتی شہر جودھ پور میں مکان کے ایک کمرے سے گیارہ لاشیں ملیں ۔ ابتدائی تحقیقات میں زہریلی گیس کو اموات کی وجہ کہاجارہا ہے جو کیڑے مار ادویات کی وجہ سے پھیلی ۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور میڈیا نمائندوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے۔

سندھ سے بھارت جانے والا ہندوؤں کا یہ خاندان بھارتی شہریت کا منتظر تھا ، خاندان کا ایک فرد گھر پر نہ ہونے کے باعث بچ گیا ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button