Tickerشہر شہر سے

رنگ روڈ پرخوفناک حادثہ کتنا جانی نقصان ہو گیا،افسوسناک تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)رنگ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹروے پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ پر ٹرک ڈرائیور کو نیند آگئی جس کے باعث ٹرک موٹروے پر چیکنگ کے لیے کھڑی موٹروے پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے باعث موٹروے پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذراائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button