Tickerلائم لائٹ

وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ ملتوی کردیا ،وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا مظفر آباد کا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دوبارہ جلسہ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔وزیراعظم اس سے قبل باغ، میر پور اور بھمبر سمیت دیگر علاقوں میں جلسے کرچکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہونگے۔۔۔۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button