Tickerایکسکلوزو ویڈیوز

سونے کی فی تولہ قیمت میںحیرت انگیز اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ سونافی تولہ 700روپےمہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار 600روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 94822 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 19 ڈالر اضافے سے 1823 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے سونے کی قیمتوں میں چڑھائو کا رجحان جاری ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button