Tickerسب کے لیے سب کچھ

بریکنگ نیوز!!عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا!ملازمین خوشی سے نہال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پہلے عید کی چھٹیاں 20 سے 22 جولائی تکہونی تھیں اور 23 جولائی یعنی عید کے تیسرے دن ملازمین نے دفاتر میں حاضر ہونا تھا تاہم اب عید کے تیسرے دن کی چھٹی بھی دے دی گئی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد صوبوں نے بھی ملازمین کو تین تعطیلات ہی دی،حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پہلے عید کی چھٹیاں 20 سے 22 جولائی تک ہونی تھیں اور 23 جولائی یعنی عید کے تیسرے دن ملازمین نے دفاتر میں حاضر ہونا تھا تاہم اب عید کے تیسرے دن کی چھٹی بھی دے دی گئی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد صوبوں نے بھی ملازمین کو تین تعطیلات ہی دی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button