fbpx
اخبارایتھلیٹ کارنر

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

اگست 10, 2020 | 6:57 صبح
پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرکے انگلینڈ نے جہاں سکون کا سانس لیا وہیں اسے بین اسٹوکس کے سیریز سے آؤٹ ہونے کا جھٹکا بھی لگ گیا۔

انگلینڈ کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

بین اسٹوکس ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ وہ ممکنہ طور پر فیملی وجوہات کے باعث اسی ہفتے برطانیہ سے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button