fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

سینیٹر سیف الرحمن کی بیٹی مریم نواز کی بہو بنےگی

اگست 10, 2020 | 7:18 صبح

سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمن کی بیٹی سے طے پاگیا ہے۔

خاندانی ذرایع نے رشتہ طے ہونے کی تصدیق کردی ہے جب کہ منگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی.

سینیٹر سیف الرحمن قومی احتساب بیورو کے چیئرمین رہ چکے ہیں اور نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شامل رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی اپنی قیادت کے خلاف کرپشن کے مقدمات بنانے کے حوالے سے بھی سیف الرحمن کو مورد الزام ٹھہراتی ہے۔

علاوہ ازیں وہ سیاسی مخالفین پر تشدد اور مقدمات بنانے کے الزامات میں بھی مطلوب ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button