Tickerشہر شہر سے

نماز جمعہ سے پہلے پشاور شہر دھماکے سے گونج اٹھا، بڑی جانی نقصان کی اطلاعات، پولیس وین کو نشانہ بنایاگیا

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ دھماکا آر آر ایف وین کے قریب ہوا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button