شہر شہر سے

سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی ، آج ہفتے کو کون کون سے علاقے پانی میں ڈوبے ہوئےہیں؟افسوسناک تفصیلات

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت میں رات بھر بارش کے بعد شہرکے تینوں نالہ جات میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔گلگت کے جوٹیال نالہ، برمس نالہ اور نوپورہ نالہ میں سیلاب آگیا ہے، جوٹیال نالےمیں سیلاب کے باعث متعدد مکانات اور مویشی سیلابی ریلےکی زد میں آگئے۔سیلابی ریلے سے باب گلگت کے قریب معطل ٹریفک 3 گھنٹے بعد بحال ہوگئی۔ برمس اورنوپورہ نالہ کاسیلابی پانی متعددگھروں اورمویشی خانوں میں داخل ہوگیا، سیلاب کے بعد لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button