لمحہ ویب

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 کم ہو کر 94 ہزار 307 روپے ہے۔جولائی کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 54 پیسےمہنگاایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 814 ڈالر فی اونس ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button