سوشل میڈیا

حریم شاہ کا دُلہا کونسا صوبائی وزیر ہے؟ نام سامنے آگیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےرکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کیجماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آ، گ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا قبلہ درست کرے۔ سندھ حکومت کو اپنی کرپشن کو بے نقاب ہونے کا ڈر ہے،حکومتی نمائندے اسمبلی فلور پر منہ چھپانے پر مجبور…پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھاسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کی جماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آ، گ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا قبلہ درست کرے۔ سندھ حکومت کو اپنی کرپشن کو بے نقاب ہونے کا ڈر ہے،حکومتی نمائندے اسمبلی فلور پر منہ چھپانے پر مجبور۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button