
پاکستان بھر میں آج 73 واں جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے، اس موقع پر کراچی کے وومن ویسٹ زون پولیس اسٹیشن لیاقت آباد میں جشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جشنِ آزادی کے موقع پر وومن پولیس اسٹیشن ویسٹ زون کی عمارت کو سبز اور سفید برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔