fbpx
اخباردلچسپ و عجیب

پانڈے کی بیسویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

اگست 14, 2020 | 9:56 صبح

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے چڑیا گھر میں موجود Yang Yang نامی پانڈے کی بیس ویں سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔

اس موقع پر پانڈے کے لیے سبزیوں سے بنا خصوصی کیک اور پُر لطف کھانا بھی پیش کیا گیا۔

اس کے علاوہ چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ جس میں وہاں موجود مہمانوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button