fbpx
اخبارصحت افزا

برسلز: کشمیری تنظیمیں آج بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرینگی

اگست 14, 2020 | 7:23 شام

ورپین دارالحکومت برسلز میں واقع بھارتی سفارتخانے  کے سامنے آج صبح 10 بجے مظاہرہ ہوگا۔

اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل برائے ای یو اور جے کے ایل ایف نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

مظاہرے میں کشمیریوں کی ہمدرد دیگر تنظیمیں و پاکستانی سیاسی جماعتیں بھی شریک ہوں گی۔

اس مظاہرے کا مقصد بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانا اور دنیا بھر کے عوام کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button