اخبارایتھلیٹ کارنر
سلپ کیچنگ پر انگلینڈ کی ٹیم تنقید کی زد میں حیران کن طور پاکستان کا ریکارڈ خاصا بہتر
اگست 15, 2020 |
8:17 صبح

2018 کے اوائل سے اب تک ٹیم نے 89فیصد کیچز لیے ہیں،نیوزی لینڈ88فیصد تناسب کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،جنوبی افریقہ 87فیصد کیچز لیتے ہوئے تیسری پوزیشن پر رہا، آسٹریلیا 84، سری لنکا82، بھارت78، ویسٹ انڈیز 77، افغانستان75، زمبابوے75، آئرلینڈ 73فیصد تناسب کے ساتھ ٹاپ 10میں شامل ہیں، انگلینڈ 73اور بنگلہ دیش 69فیصد کیچز کے ساتھ آخری 2 ٹیمیں ہیں۔