fbpx
اخبارایتھلیٹ کارنر

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ محمد رضوان کی بیٹنگ سے سنجے منجریکر بیحد متاثر

پاکستانی وکٹ کیپر ’سدابہار‘ بیٹسمین ہیں، سنجے منجریکر

اگست 16, 2020 | 10:45 صبح
 بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان کی بیٹنگ سے کافی متاثر ہوئے اور انھیں سدا بہار بیٹسمین قرار دیا ہے۔

پہلی اننگز میں ففٹی اسکور کرنے والے رضوان کے بارے میں منجریکر نے ٹویٹ کی کہ وہ بیٹنگ کرسکتے ہیں، فرنٹ فٹ پر ڈرائیو کرنے کے ساتھ عمدگی سے پل اور کٹ بھی کھیلتے ہیں، یہی بات انھیں سدابہار بیٹسمین بناتی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا کہ  مجھے ان کے ٹاپ 3 اسکور آسٹریلیا اور لندن میں سامنے آنے پر کوئی حیرت نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button