fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

پاکستانی پوسٹوں کی اطلاعات فراہم کرنے والے بھارتی سہولت کار کی فیملی گرفتار

اگست 16, 2020 | 11:35 صبح

آزادکشمیر فتح پور پولیس نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بھارت کو پاکستان پوسٹوں کی اطلاعات فراہم کرنے والے سہولت کار کی فیملی گرفتار کرلیا تاہم بھارت کو اطلاعات فراہم کرنے والا سہولت کارگرفتار نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے خاندان کے 4 افراد کو مندرہ سے حراست میں لیا گیا، ملزم جلال خان 8 مقام میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھارتی فوجیوں کی معاونت کرتا تھا، جلال پاکستانی چوکیوں کی لوکیشن بھارتی آرمی کو بتاتا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button