1.4ٹریلین امریکی ڈالرز دولت دنیا کے صرف 25 خاندانوں کے پاس ہے

معروف جریدے بلومبرگ نے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ ان خاندانوں کے پاس مجموعی پر 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز کی دولت ہے۔
پہلے نمبر پر دی والٹن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی وال مارٹ ہے اور اس کی خالص آمدنی 215 ارب امریکی ڈالرز ہیں۔
دوسرے نمبر پر دی مارس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی مارس بارز ہے اور اس کی خالص آمدنی 120 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
تیسرے نمبر پر دی کوچ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی کوچ انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 109.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
چوتھے نمبر پر دی السعود خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنیتیل ہے اور اس کی خالص آمدنی 95 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
پانچویں نمبر پر امبانی خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ریلائنس انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 81.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
چھٹے نمبر پر دی دومس خاندان ہے اور اس کی ذریعہ آمدنی ہرمس ہے اور اس کی خالص آمدنی 3.9 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
7ویں نمبر پر دی وردیمر خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چینل ہے اور اس کی خالص آمدنی 54.4 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
8ویں نمبر پر دی جاہنسن خاندان ہے اور اس کا ذریعہ آمدنی فائیڈیلٹی انویسٹمنٹس ہے اور اس کی خالص آمدنی 46.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
9ویں نمبر پر دی بوہ رنگر اینڈ باؤمبیچ خاندان ہیں جن کی ذریعہ آمدنی بوہ رنگر انجیل ہیم ہے اور ان کی خالص آمدنی 45.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
10 ویں نمبر پر دی ایلبریچٹ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی ایلڈی ہے اور اس کی خالص آمدنی 41 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
11 ویں نمبر پر دی تھامسن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی تھامسن رائٹرز ہے اور اس کی خالص آمدنی 40.6 ارب امریکی ڈالرز
12 ویں نمبر پر دی ہوفمین اویری خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی روچی ہے اور اس کی خالص آمدنی 38.8 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
13 ویں نمبر پر دی مولیز خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی اوشن ہے اور اس کی خالص آمدنی 38.4 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
14 ویں نمبر پر دی کارگل میک ملن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی کارگل ان کارپوریٹڈ ہے اور اس کی خالص آمدنی 38.1 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
15 ویں نمبر پر دی ایس سی جاہنسن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ایس سی جاہنسن ہے اور اس کی خالص آمدنی 37.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
16 ویں نمبر پر دی وین ڈیم، ڈی اسپائل برچ اینڈ ڈی میویس خاندان ہیں جن کی ذریعہ آمدنی انیوسر بچ انبیو ہے اور ان کی خالص آمدنی 36.8 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
17 ویں نمبر پر دی کوانڈٹ خاندان ہے جس کا ذریعہ آمدنی بی ایم ڈبلیو ہے اور اس کی خالص آمدنی 34.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
18 ویں نمبر پر دی کاکس خاندان ہے جس کا ذریعہ آمدنی کاکس اینٹرپرائزز ہے اور اس کی خالص آمدنی 33.1 ارب امریکی دالرز ہے۔
19 ویں نمبر دی راؤسنگ خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ٹیٹرا پیک ہے اور اس کی خالص آمدنی 32.9 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
20 ویں نمبر پر دی نیو ہاؤس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ایڈوانس پبلیکیشنز ہے اور اس کی خالص آمدنی 31 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
21 ویں نمبر پر دی چیراویننٹ خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چاروئن پوکفنڈ گروپ ہے اور اس کی خالص آمدنی 30.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
22 ویں نمبر پر دی فیریرو خاندان ہے جن کی ذریعہ آمدنی فیریرو گروپ ہے اور ان کی خالص آمدنی 30.5 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
23 ویں نمبر پر ’ووک خاندان‘ ہے جن کی ذریعہ آمدنی سن ہنگ کائی پراپرٹیز ہیں۔ ان کی خالص آمدنی 30.4 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
24 ویں نمبر پر ’دی پرٹکر خاندان‘ ہے جن کی آمدنی کا ذریعہ حیات ہوٹلز ہیں, ان کی خالص آمدنی 29.6 ارب امریکی ڈالرز ہے۔
فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام سنگ ہے اور ان کی خالص آمدنی 29 ارب امریکی ڈالرز ہے۔