fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے باہمی رضا مندی سے ہوئے، عمر ایوب

اگست 17, 2020 | 12:38 شام

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے باہمی رضا مندی سے ہوئے، 1994 اور 2002 کی پالیسی کے تحت لگے پلانٹس پر رضامندی ہوچکی ہے۔

اسلام آباد میں عمر ایوب اور معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے پاور کے مسائل بڑے گھمبیر تھے۔

عمر ایوب نے کہا کہ بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی مد میں 44 ارب روپے بقایا ہیں، جبکہ بجلی ترسیل کے نظام کو بہتر کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کو درست کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button