fbpx
اخبارسوشل میڈیا

یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم کس زبان میں ہوگی؟

اگست 18, 2020 | 5:57 صبح

 سینیٹ نے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کا اہتمام کرنے کے لیے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔

 پیر کے روز ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں جامعات میں قران پاک کے معنی و مفہوم کا اردو زبان میں تدریس کا اہتمام کرنے کے بارے میں سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے  قرار داد پیش کی گئی۔

قران پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تدریس کے لئے ضروری اقدامات کرنے سے متعلق یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button