گلوبل ویلیج

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔۔ فی تولہ سونا کتنامہنگا ہوگیا؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت میں بار پھر اضافہ ہو گیا، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ، نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہو گئی۔تفصٰلات کے مطابق صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا، فی تولہ ایک ہزار 300 بڑھ گیا ۔10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 115روپے

کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10گرام
سونے کی نئی قیمت 96ہزار280روپے ہوگئی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button