fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

وزیراعظم کیخلاف دہشت گردی کیس کامقدمہ،فیصلے کی تاریخ آ گئی

اگست 18, 2020 | 8:22 صبح

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اس کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔

 پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کی قیادت کے خلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کوبریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع دیا گیا ہے۔ دلائل مکمل ہونے پروزیر اعظم عمران خان سمیت دیگرملزمان کی بریت کا فیصلہ ہوگا۔

انسداد دہشت گردی عدالت 15 ستمبر کو عمران خان کی بریت درخواست پرفیصلہ کرے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button