لائم لائٹ

عالمی مارکیٹ میں سوناسستا ہونے کے باوجود پاکستان میںمہنگا ہوگیا ،مگر کیوں؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اس کے برعکس ملکی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں ریٹ بڑھ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی ہونے کے بعد قیمت 1824ڈالر ہوگئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور

،
فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 96 ہزار 365 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button