fbpx
اخبارسوشل میڈیا

برطانوی طالبعلم کارنامہ، کھیل کھیل میں دنیا کا نقشہ بنا لیا

اگست 18, 2020 | 11:02 صبح

یوں تو پزل حل کرتے ہوئے آپ نے اکثر منچلوں کو دیکھا ہوگا لیکن ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر دیوہیکل پزل حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔

برطانوی طالبعلم نیتھن کی ذہانت اور مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر پزل حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

برسٹل کے رہائشی یونیورسٹی طالب علم نے دنیا کے نقشے کی تصویر کے 4 ہزار ٹکڑے 35 گھنٹوں کی طویل محنت کے بعد جوڑ کر سب کو حیران کر دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button