شہر شہر سے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

لاہو(ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ دیکھا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی

قیمت میں 429 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 22 روپے ہو گئی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button