fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

وفاقی کابینہ کی پیٹرول بحران انکوائری کمیشن میں مزید ممبران شامل کرنے کی منظوری

اگست 18, 2020 | 12:26 شام

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

وفاقی کابینہ نے پیٹرول بحران انکوائری کمیشن میں مزید ممبران شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نےا س حوالے سے ایجنڈے میں شامل متعدد نکات کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ کمیشن پیٹرول بحران سے متعلق تحقیقات کرے گا اور بحران کے مرتکب افراد کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ سزائیں بھی تجویز کرے گا۔

علاوہ ازیں وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی ملازمین پر لازمی سروسز ایکٹ کے اطلاق کی منظوری دے دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button