Tickerشہر شہر سے

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد۔۔۔۔۔۔۔۔؟ شریف خاندان کو بڑا جھٹکا

لاہور(ویب ڈیسک)صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی گئی ، عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کرنے کے بعد کارروائی 23ستمبر تک ملتوی کردی،حتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف

کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کے پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button