سوشل میڈیا

دین کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ کارحادثے کا شکار؛ اب کس حال میں ہیں؟

کراچی (نیوز ڈیسک )دین کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ ، میزبان اور ماڈل  رابی پیرزادہ کار حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ گلوکارہ  و اداکارہ رابی پیرزادہ حادثےکا شکار ہوگئی ہیں،اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں بھی آئی ہیں۔رابی پیرزادہ نے

 

Image

اپنے کار حادثے کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہاتھ ، بازو اور پاؤں پر شدید چوٹیں آئیں ہیں لیکن وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ ان کی جان محفوظ رہی ۔کیا میرے دشمنوں کو خوش ہونے کا حق نہیں۔ کل ایک چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔
Image
میری دعا ان سب کے لیے ہے جو میرا ساتھ دیتے ہیں۔ مگر اللہ ان کو بھی کبھی تکلیف نا دے جو میرا دل دکھاتے ہیں۔ چھوٹی سی زندگی، پھر نا میں نا آپ۔ بس ہمارے اعمال۔ رابیان کا مزید کہنا تھا کہ کیا میرے دشمنوں کو خوش ہونے کا حق نہیں،کل ایک چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا،
Image
میری دعا ان سب کے لیے ہے جو میرا ساتھ دیتے ہیں،مگر اللہ ان کو بھی کبھی تکلیف نا دے جو میرا دل دکھاتے ہیں،چھوٹی سی زندگی، پھر نا میں نا آپ۔ بس ہمارے اعمال۔
Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button