Tickerنیا دن نئی امید

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن

 

 

پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button