Tickerآج کا ایشو

سازش یا کچھ اور؟ عمران خان کی کابینہ کا وزیر چئیرمین پیپلزپارٹی سے جامِلا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر مونس الٰہی سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مونس الٰہی نے زرداری ہاو¿س اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے

 

ملاقات کی۔بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری مونس الٰہی سے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی،بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے بھی نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ،ملاقات کے دوران ملک میں پانی کی ترسیل کے نظام اور سندھ میں پانی کی قلت کے معاملے پر بھی گفتگوکی گئی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button