Tickerسب کے لیے سب کچھ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے بڑے شہروں کے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button