Uncategorized

وفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر کے الزامات کے ‏ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس ‏میں وفاقی وزرا کی جانب سے الیکشن کمیشن پر عائد کردہ الزامات کا جائزہ لیا گیا۔ ‏الیکشن کمیشن نے لگائے گئے الزامات کو مسترد

کرتے ہوئے دونوں وزراء کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‏الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کی میٹنگ میں عائد کیے گئے الزامات پر اعظم سواتی سے ثبوت مانگے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button