نیا دن نئی امید

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، پاکستان اور روس ملکر کیا کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ایک ہفتے میں دوسری بار ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغانستان کی صورتحال ، دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔دونوں سربراہان مملکت کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے

افغانستان کے معاملے پر بات چیت اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button