fbpx
اخبارایتھلیٹ کارنر

چیمینز لیگ: پیرس سینٹ جرمین نے فائنل میں جگہ بنالی

اگست 19, 2020 | 9:05 شام

یوئیفا چیمینز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیپزک کو تین۔صفر سے ہر ا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

لزبن میں کھیلے جانے والے یوئیفا چیمینز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کا سامنا لیپزک تھا۔

پی ایس جی نے اس میچ میں مخالف کو جم کر کھیلنے ہی نہیں دیا، کھیل کے تیرہویں منٹ میں مورینہو نے گول اسکور کرکے پی ایس جی کو برتری دلادی جس کے بعد، اینجل ڈی ماریہ اور یوآن ولاسکو کے گول نے لپزک کے جیتنے کی امید ہی ختم کردی۔

اس میچ میں پیرس نے تین۔صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button