صحت افزا

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر گھر میں ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر گھر میں ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔۔۔۔ کینسر کا علاج مہنگا بھی ہے اور تکلیف دہ بھی ،اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کینسر کون سے چیز کھانے سے سب سے زیادہ ہوتا ہے اس کے لئے پاکستانی ہوشیار ! چاول کھانے سے کینسر ہو تا ہے ؟ برطانوی ادارے نے تہلکہ خیز تحقیق جا ری کر دی۔۔ یوں تو چاول نشاستے سے بھرپور غذا ہے اور یہ صحت کے لیے نہایت فائدہ مند غذا سمجھی جاتی ہے، لیکن کیا

آپ جانتے ہیں کہ چاول میں کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھے جانے والے آرسنک شامل ہوتے ہیں؟ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق آرسنک پانی اور مٹی میں شامل ہوتا ہے اور چاول کی فصل کےلیے بہت زیادہ پانی لگتا ہے جو آرسنک باآسانی مٹی سے چاول میں شامل ہونے کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آرسنک ز ہر یلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔ بیلفاسٹ کی کوئینز یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈی میہارگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ باسمتی چاول میں دیگر اقسام کے مقابلے میں آرسنک کی سطح کم ہوتی ہے جب کہ براؤن رائس میں آرسنک زیادہ پایا جاتا ہے۔ آرسنک جیسے زہریلے مادوں کے خوراک میں موجود ہونے سے انسانی جانوں کو نقصان ہو سکتا ہے، پالش کیے ہوئے ایک کلو چاول میں زیادہ سے زیادہ 0.2 ملی گرام تک آرسنک

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button