Tickerسب کے لیے سب کچھ

کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟

عشق آباد(ویب ڈیسک) کرونا کی عالمگیر وبا کو پھیلے تقریباً 2 برس ہونے کو آئے ہیں، مگر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں تاحال وائرس کا کوئی ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق وسطی ایشیا کے ملک ترکمانستان میں حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہاں کے شہری کووِڈ 19 کی وبا کے اثرات سے بچے ہوئے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button