Tickerایتھلیٹ کارنر

کرکٹ کے بادشاہ کاموسیقی کے گرائونڈ میں سروں کاچھکا کرس گیل کا گانا پنجابی ڈیڈی ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

دبئی( ویب ڈیسک)کرس گیل نے موسیقی کے گراؤنڈ میں سروں کا چھکا لگا دیا۔ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کا نیا گانا ’’پنجابی ڈیڈی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہونے لگی۔ یو ٹیوب پر پنجابی ڈیڈی کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔ کرس گیل نے گانے میں مخصوص پنجابی لباس زیب تن کیا۔ واضح رہے کہ 42 سالہ یونیورس باس کرس گیل فی الوقت متحدہ

عرب امارات میں آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں وہ اپنی ٹیم پنجاب کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور یہ گانا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button