نیا دن نئی امید

حمزہ شہباز کے ساتھ اختلاف کی خبروں پر مریم نواز کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا۔ہم نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، طریقہ کار بھی مختلف ہو سکتا ہے، سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں۔انہوں نے کہا

کہ شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں، حمزہ کیلئے دل سے دعا گو ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button