Tickerگلوبل ویلیج

سابق صدر کو ایک سال جیل کی سزا سنادی گئی

وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے

سابق صدرکو ایک سال جیل کی سزا سنادی گئی

 

 

پیرس (لمحہ ویب) فرانس کی کریمنل کورٹ نےفرانس کےسابق صدر کو 2012ء کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پرتین سال قید کی سزا سنا دی۔

 

وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔

 

واضح رہے کہ نکولا سارکوزی سن 2007ء سے 2012ء تک فرانس کے صدر رہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button